

Loading content...
ہاں چند مقدس قبروں اور چند معذور از سفر افراد خاندان کے سوا مدینہ میں ان کیلئے کیا رہ گیا تھا باقی سارا خاندان اور دم بھرنے والے اہل مؤدت تو ساتھ ہی چلے آئے تھے مرد کربلا میں قربان ہو چکے تھے اور خواتین اور بچے امام وقت حضرت امام سجاد علیہ الصلوات والسلام کے اور جناب شریکة الحسینؐ صلوات اللہ علیھا کے اب بھی ہمسفر وشریک اسیری تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار