

Loading content...
خاندان عصمت و طہارت علیھم الصلوات والسلام ہمیشہ کیلئے مدینہ کو چھوڑ کر جا رہا تھا اور اہل مدینہ خاموش ناواقف تماشائی بنے دیکھ رہے تھے اولاد پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکے ساتھ اہل مدینہ کی اکثریت کی یہ بے رخی بے مروتی اور سرد مہری ان کا روائتی کردار اور تاریخی شعار بن چکا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار