

Loading content...
مگر جنہوں نے حقیقت دین اور حقانیت سرکار محمدؐ آل محمد علیھم الصلوات والسلام کو پرکھ اور پہچان کر اور معرفت حاصل ہونے پر کلمہ پڑھا تھا وہ تو جب سے اب تک ہر موقعہ اور ہر مرحلہ پر شروع ہی سے جانثاری کرتے چلے آ رہے تھے اور ان میں سے جو ابھی باقی موجود تھے وہ اب بھی امام وقت فرزند رسول علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ قربان ہونے کو چلے آئے تھے گو ان لوگوں کی تعداد بہت تھوڑی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار