

Loading content...
اپنے سے کمزور خاندان کی امارت و حکومت کو قبول کر کے اس اکثریتی اتحاد میں شامل کیوں نہ ہوتے کیونکہ امارت وحکومت خاندان نبوت علیہ الصلوات والسلام سے صرف اسی طرح ہی تو نکالی جا سکتی تھی اور عوام کالانعام بھی اپنی راحت میں آرام و سکون و راحت کی زندگی کو اب خطرے میں کیوں ڈالتے ؟اور اہل و نااہل کی بحث میں کیوں پڑتے ؟کیونکہ وہ جس چیز کے حصول کیلئے داخل حلقۂ اسلام ہوئے تھے وہ انہیں حاصل ہو چکی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار