

Loading content...
قرشی اور عربی تجار پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکی خداداد فتح و کامرانی کے مقابل اپنی تاجرانہ و ساہوکارانہ منفعتوں اور قبائلی اقتدار کی بربادی کے باوجود اپنی بقا اور مالی تحفظ کے امیدوار رہے … کبھی موقعہ حاصل ہونے کی توقع پر ہر محاذ پر ناکامی سے دوچار ہو جانے کے بعد وقتی سیاسی ضرورت کی وجہ سے کلمہ توحید و رسالت ورد زبان کر لینے والے اب وفات رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکے وقت انتقاماً کثیر گروہی اتحاد میں شمولیت کیوں نہ کرتے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار