

Loading content...
بھائی کی بے جرم و خطا مظلومانہ شہادت اور تمام شہداء کی بے دفنی تو ایک صدمہ جانکاہ تھی ہی مگر یہ بات عقل میں نہیں آتی اور دل مانتا ہی نہیں کہ بعد از رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلماول شہید آل محمد علیھم الصلوات والسلام یعنی محرومة الارثِ ابی، مظلومہ ماں صلوات اللہ علیھا کی ام المصائب مظلومہ بیٹی صلوات اللہ علیھا کوکیا ابھی تک مدینہ والوں پر کچھ بھروسہ ہوسکتا تھا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار