

Loading content...
قارئین محترم ہم سنتے ہیں کہ 61 ہجری 11 محرم کو بعد از نماز ظہر کربلا معلی سے حضرت امام سجاد علیہ الصلوات والسلام کے ہمراہ اپنے عزیزوں کے لاشے مجبوراً چھوڑ کر محسن کائنات پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بہو بیٹیاں صلوات اللہ علیھا جب کوفہ کیلئے روانہ ہو رہی تھیں تو شریکة الحسین صلوات اللہ علیھا نے اپنے سیدالشہداء علیہ الصلوات والسلام بھائی کی بے سرو مجروح لاش اطہر پر گریہ و ماتم کناں فرمایا تھا کہ بھیا آج ہمشیر مجبور ہے شرمسار ہوں کہ آپ کو بے گورو کفن چھوڑے جا رہی ہوںبھیا علیہ الصلوات والسلام اگر مدینہ ہوتا تو میں تمہیںبے کفن نہ چھوڑ جاتی اور دفن بھی ضرورکرتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار