

Loading content...
آخر پر دعا ہے کہ مولائے کائنات علیہ الصلوات والسلام بحق محمدؐ و آل محمدؐ علیھم الصلوات والسلام تمام مومنین کو وہ روز سعید فوراً سے پہلے دکھائیں کہ اس دنیا میں حکومت الٰہیہ کا قیام ہو اور تمام مظلومین کو کم از کم اس قدر ابدی مسرت نصیب ہو کہ انہیں تمام آلام یاد تک ہی نہ رہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار