

Loading content...
اس کتاب کی تیاری سے اشاعت تک جن احباب نے معاونت فرمائی ہے ان سب کا تہہ دل سے ممنون ہوںاور اپنے ٹیکنیکل معاونین کا بھی شکریہ ادا کرنا ضروری سمجھتا ہوں ان میں سب سے اول میرے کمپیوٹر ٹیچر جناب ملک مداح حسین صاحب (MCSE) ماسٹر آف کمپیوٹرسائنسزہیں بعد ازاں کمپیوٹر انجینئر جناب چودھری محمد رضا آف لاہور ہیں میں ان سب کا تہ دل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے اپنی خصوصی توجہ سے میری مدد فرمائی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار