

Loading content...
جن معزز قارئین معزز علمائے کرام نے زبانی یا خطوط کے ذریعے میری حوصلہ افزائی کی ہے میں ان کا یہاں شکریہ ادا کرنا ضروری سمجھتا ہوں سب سے پہلے جناب علامہ افتخار حسین نقوی سرپرست اعلیٰ امام خمینی کمپلیکس ماڑی انڈس کا میں شکریہ ادا کرونگا کہ انہوں نے ہمارے مجلدات کا بالاستعیاب مطالعہ کیا اور اپنی علمی رہنمائی کا ہمیں اعزاز بخشا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار