

Loading content...
ایک بزرگ مہربان جو عالم ربانی عارف صمدانی جناب مولانا مولوی ہدایت حسین نجفی اعلی اللہ مقامہ کے حلقہ مستفیضان میں شامل ہیں یعنی جناب چودھری غلام حسین فارس صاحب یہاں ہم ان کا ایک خصوصی مضمون بھی شامل کر رہے ہیں جو انہوں نے خصوصی طورپر ہماری کتاب کیلئے رقم فرمایاہے اس کیلئے ہم ان کے ممنون و شاکر ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار