

Loading content...
اس کیلئے عرض کروں گا کہ میں نے یہ مجالس کیسٹس سے لکھے ہیں اور مجلس میں حوالہ جات نہیں دئیے جاتے الا قلیل … اس کیلئے میں نے استاذالمکرم سے گذارش کی اور انہیں وقت کی قلت کا ذکر بھی کیا تو انہوں نے جلدی میں جلد اول کے میرے طلب کردہ حوالہ جات لکھ دئیے اور باقی کتابوں کے بارے میں فرمایا کہ وقت دے دیں تو سارے حوالہ جات دس دس بیس بیس کتابوں سے دئیے جا سکتے ہیں مگر ہمارے پاس وقت زیادہ نہیں تھا کیونکہ محرم الحرام سے قبل انہیں شائع کروانا تھا اس لئے ان سے اگلے ایڈیشن تک کیلئے وعدہ لیا اور کتابیں شائع کرنے بھیج دی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار