

Loading content...
ان کے تصرف کا پست ترین مقام یہ جامہ بشری ہے جس میں نازل ہوئے ہیں یہ اس سے نیچے اتر ہی نہیں سکتے یہ ایک حقیقت ہے … اب ہم تصرف کو دیکھتے ہیں تو عرفا کے نزدیک تصرف کی دو قسمیں ہیں () تصرف علی الذات () تصرف علی الناظر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار