

Loading content...
دوستو استاد محترم نے بھی اپنے کتب فضائل میں یہ بات لکھی ہے کہ جنات اور ملکوت میں یہ فرق ہے کہ جنات ہر نجس جانور کی شکل اختیار کر سکتے ہیں مگر ملکوت کیلئے یہ جائز نہیں کہ وہ کسی نجس جانور کی شکل میں تصرف کریں جب ملکوت کسی نجس جانور کی شکل میں تصرف نہیں کر سکتے تو خاندان توحید و رسالت علیھم الصلوات والسلام اس طرح کیسے کر سکتا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار