

Loading content...
کچھ احباب نے فرمایا ہے کہ ہمارے مسلمہ عقائد میں سے ہے کہ آئمہ اطہار علیھم الصلوات والسلام کسی جانور کی شکل اختیار نہیں کر سکتے تو واقعہ شام غریباں میں آپ نے شیر والی روایت میں یہ کیوں لکھ دیا ہے کہ امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام شیر کی صورت میں اظہار پذیر ہوئے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار