

Loading content...
اگرکوئی ماتم مجلس عزادری ہی پر غور کر لیتا تو اسی سے ہمارے موحد ہونے کی گواہی مل جاتی مگر جو سوئے ظن] جس کی سختی سے مناہی ہے [ سے کام لیتے ہوئے فتوے دینا ہوں تو نہ ماتم نظر آتا ہے نہ مجلس نہ گریہ نہ دعائے تعجیل فرج نہ مجلدات مجالس ہر چیز میں شرک ہی شرک نظر آتا ہے اس کا علاج تو ہمارے پاس نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار