

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ یہ الفاظ تراکیب سے تعلق رکھتے ہیں اور ان تراکیب پر شرعی گرفت نہیں ہوتی جیساکہ ہر سال اخبارات میں حج کے دن آتا ہے کہ آج ایک کروڑ فرزندانِ توحید فریضہ حج ادا کر رہے ہیں … یہاں ایک کروڑ فرزندان توحید ہو سکتے ہیں تو پردہ دارانِ توحید کی ترکیب کس طرح قابل گرفت ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار