

Loading content...
یہاں ان چند سوالات کے بارے میں عرض کرتا چلوں جو میرے ساتھ بیٹھنے والوں نے مجھ سے مقتل کی پہلے دو کتب پڑھنے کے بعد کئے ہیں اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہی سوالات کئی دیگر قارئین کے ذہن میں بھی آئے ہوں گے اس لئے انہیں بھی جواب میں شامل کر لیا جائے مثلاًبعض دوستوںنے یہ کہا ہے کہ مقتل میں مخدرات عصمت و طہارت صلوات اللہ علیھن کو پردہ داران توحید و رسالت صلوات اللہ علیھن کیوں لکھا جاتا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار