

Loading content...
بس انہی محرکات کی بنیاد پر میں نے استاد گرامی القدر کی آڈیو ویڈیو لائبریری تک رسائی حاصل کی(کہ جہاں عام آدمی کی رسائی نا ممکن تھی) اور وہاں سے مقتل کے موضوع پہ کیسٹ نکلوائے اور انہیں کمپیوٹر پہ بیٹھ کر خود لکھا اور اب یہ کتاب آپ کے سامنے ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار