

Loading content...
ان کی خطابت کی ایک یہ انفرادیت بھی ہے کہ جب سے انہوں نے سلسلہ ء تقاریر شروع فرمایا ہے اس وقت سے آج تک انہوں نے کبھی کسی مضمون کا اعادہ نہیں کیا یعنی جو موضوع ایک بار لیا ہے اسے دوبارہ منبر پہ بیان نہیں کیا اس وجہ سے ان کی تقاریر کی عوامی افادیت کم ہو گئی تھی کیونکہ وہ مضامین پھر بیان نہ ہونے کی وجہ سے ذہنوں سے محو ہو جاتے تھے اور وہ صرف آڈیو ویڈیو کیسٹس میں بند ہو کر رہ گئے تھے اب ضرورت اس بات کی تھی کہ انہیں عوام تک لایا جائے تو اس کتاب کا ایک محرک یہ بھی تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار