

Loading content...
اس کتاب میں ان کی وہ تقاریر ہیںجو انہوں نے صرف مقتلیاتی مجالس پڑھی ہیں اگر وقت ملا تو دوسری تقاریر بھی شائع کریں گے خصوصاً وہ تقاریر جو انہوں نے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے فضائل اور مصائب پہ پڑھی ہیں جو سینکڑوں کی تعداد میں ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار