

Loading content...
استاد محترم کا انداز خطابت ہمیشہ مختلف فنونِ تقریر سے آراستہ ہوتا ہے یعنی کبھی وہ تاریخی HISTORICALتقاریر فرماتے ہیں کبھی وہ استدلالی تقاریر فرماتے ہیں کبھی مرة النظے پہ کبھی تفسیری کبھی استنباطیہ کبھی اعتباراتی کبھی اخلاقیاتی کبھی مناظرانہ کبھی عرفانیاتی اور کبھی بائیو گرافیکلBIO GRAPHICALیعنی (سوانح حیاتی) تقاریر فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار