

Loading content...
() اسی طرح جو لوگ استاد گرامی سے مجالس کا درس لیا کرتے تھے انہیں عشرہ ء محرم کے مضامین خود بیٹھ کر لکھنا پڑتے تھے اور وہ تقاریر یاد کرتے تھے یا پھر وہ آڈیو یا ویڈیو کیسٹ لے کر جاتے تھے اس سے تقاریر نقل کر کے پھر یاد کر کے منبر پہ بیان کرتے تھے اور اسی میں ایک یہ مسئلہ بھی تھا کہ جو صرف مقرر تھے ان کیلئے علیحدہ تقاریر لکھنا پڑتی تھیں اور ذاکرین کیلئے علیحدہ مضامین لکھنا پڑتے تھے کیونکہ ذاکرین سوز میں پڑھتے ہیں اور انہیں مضامین میں بند (ڈوہڑے) پڑھنا ہوتے ہیں اور ان مضامین میں ان کے لئے بند ایڈجسٹ کرنا مشکل ہو جاتا تھا اس لئے ایسی کتاب کی ضرورت تھی جو ان ساری کمیوں کو پورا کرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار