

Loading content...
() اس کتاب کے محرک وہ شعرا بھی تھے جو نوحہ کی شاعری کی طرف رخ کرتے تھے اور ان کے پاس کوئی تاریخی مواد نہیں ہوتا تھا اور وہ سب سے پہلا سوال یہی کرتے تھے کہ ہم کس کتاب سے استفادہ کریں جو ہمیں مکمل مضامین فراہم کرے اس کا یہی جواب ملتا تھاکہ یہ مواد بہت سی کتابوں میں بکھرا ہوا ہے تو وہ کہتے تھے کہ پھر ایسی کوئی کتاب ضرور لکھیں جو ہمیں نوحہ نگاری میں کفایت کرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار