

Loading content...
() ایک وجہ یہ بھی تھی کہ بعض کتابوں میں مضامین مجالس موجود تو ہیں مگر وہ اردوزبان میں ہیں اور ہمارے ہاں ذاکری روضہ خوانی سرائیکی زبان میں ہوتی ہے اور اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ ذکر مصائب کیلئے عربی کے بعد سرائیکی زبان موزوں ترین زبان ہے عزاداری کو رواج سرائیکی زبان نے دیا ہے اور سرائیکی زبان کو پاکستان میں متعارف عزاداری نے کیا ہے اس لئے اس زبان میں تقریر کرنے والوں کیلئے اردو سے سرائیکی میں کسی مضمون کو ڈھالنا مشکل تھا اس لئے سرائیکی میں کوئی ایسی جامع کتاب موجود نہ تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار