

Loading content...
() عام طور پر ذاکرین و مقررین صرف انہی مضامین پر اکتفا کرتے ہیں کہ جو وہ متقدمین سے سنتے آئے ہیں بلکہ متقدمین انہی مضامین کو قدرے تفصیل کے ساتھ بیان کرتے تھے لیکن اب تو وقت کی قلت اور مومنین کی توفیق سماعت میں کمی کے پیش نظر مقررین وذاکرین SHORT CUT ذاکری کرتے ہیں کہ کوئی مضمون ہو اس کے CUT PIECEسننے کوملتے ہیں پھر اس میں ذاکرین عظام کی اپنی ذاتی تحقیق و کاوش کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار