

Loading content...
() واجب الاحترام استادِ معظم کا ایک وسیع حلقہ ء ارادت ہے جوہر معاملہ میں ان کی ذات پر مکمل انحصار کرتا ہے ایک تو ان کی بھی بنیادی ضرورت تھی کہ ان کی مجالس و تقاریر کا کوئی ایسا مجموعہ ہو جس سے استفادہ کیا جا سکے دوسرا چونکہ ان کی ذات گونا گونیت کا مظہر ہے اور عزاداری کے جملہ مروجہ شعبوں میں ان کے بہت زیادہ شاگرد ہیں جن میں مقررین و ذاکرین بھی شامل ہیں تو ان کی طرف سے بہت زیادہ اصرار تھا کہ کوئی مقاتل کے مضامین کا ایسا مجموعہ ہونا چایئے کہ ہمیں اس سے تاریخی حقائق کے ساتھ ساتھ اپنی تقریروں یا مجالس کے لئے مواد میسرآ سکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار