

Loading content...
حمد ہے اس کریم ازل کی جس نے مجھے یہ اعزاز بخشا ہے کہ میں مومنین وذاکرین عظام کے سامنے زیر نظر کتاب موسوم بہ مجالس المنتظرین پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوںسب سے پہلے مناسب ہے کہ میں اپنے استاد گرامی القدر واجب صد احترام آقا مخدوم السید محمد جعفر الزمان کا تعارف عرض کر دوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار