

Loading content...
آنسوؤں کی برسات میں سب مومنین مل کر دعا کریں کہ اس پاک دلہن کی خوشیاں دوبارہ اس انداز میں منائی جائیں کہ انہیں کربلا کوفہ اور شام کے تمام دکھ درد بھول جائیں یہ پاک دلہن صلواة اللہ علیہا ہمیشہ اپنے سرتاج کے سایہ میں ابدی سہاگ کی پرمسرت زندگی گزاریں ۔ سب مل کر دعا کریں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار