

Loading content...
پاک دلہن صلواة اللہ علیہا اپنے سرتاج کے کفن کا دامن پکڑ کر زمین پر بیٹھ گئیں اس کے بعد انہوں نے دولہا کی سیج پر سجے ہوئے ٹکڑوں میں سے ایک ٹکڑا اٹھایا اسے چوم کر آنکھوں سے لگایا اور بین کیاکہ سرتاج خدا کسی دلہن کو میری طرح بیوگی کا دکھ نہ دکھائے اب تو اس زندگی سے موت ہی بہتر ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار