

Loading content...
جس دلہن کا سرتاج قتل ہو جاتا تھا تو اسے دو رسمیں اوربھی ادا کرنا پڑتی تھیں ۔ پہلی رسم یہ تھی کہ پاک دلہن صلواة اللہ علیہا نے دولہا کے کفن کے بند کھولنے ہوتے تھے اس کے بعد اس کے خون سے اپنا سر رنگین کرنا ہوتا تھا اورپھر آخر میں انہوں نے اپنے سرتاج کی لاش پر بین کرنے ہوتے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار