

Loading content...
عرب کا دستور تھا کہ جس وقت کوئی مستور بیوہ ہوتی تو اس کے سرتاج کی لاش پر اس کی بیوگی کی کچھ رسومات ادا کی جاتی تھیں اوروہ رسومات گھر کی بزرگ مستورات صلواة اللہ علیہن ادا کرتی تھیں ، پہلے دلہن کی مہندی اتاری جاتی تھیں پھر دلہن کی سہاگ کی چوڑیاں دولہا کے تابوت کے پاس توڑ دی جاتی تھیں اس کے بعد دلہن کے بال کھولے جاتے اور آخر میں اس کے سر میں خاک ڈالی جاتی…(R_558)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار