

Loading content...
ہر پاک مستور صلواة اللہ علیہا نے انہیں گلے سے لگایا مگر پاک دلہن صلواة اللہ علیہا کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا دوسری طرف منہ کر کے گریہ فرماتے رہے ،اس وقت جناب عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے انہیں فرمایا کہ کیا آپ دولہا کی لاش پر اپنی بیوہ دختر کو گلے نہیں لگائیں گی تو یہ سن کر پاک بی بی صلواة اللہ علیہا نے بین کرتے ہوئے آگے بڑھ کر اپنی پاک دختر کو گلے سے لگالیا ، دونوں کے صبر و ضبط کے بند ٹوٹ گئے ،انہوں نے ایک دوسرے سے لپٹ کر بے تحاشہ گریہ فرمایا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار