

Loading content...
یہ سن کر پاک دلہن صلواة اللہ علیہا کھڑی ہو گئیں ادِھر تمام پردہ داران توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کی نظر پاک دلہن صلواة اللہ علیہا کے خیمے کی طرف لگی ہوئی تھی وہ قیامت کا منظر تھا کہ جس وقت پاک دولہا کی بہنیں دلہن کو سہارا دے کردولہے کی لاش پر لائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار