

Loading content...
امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام علیحدہ خیمے میں اکیلے بیٹھ کر گریہ فرماتے رہے اُدھر جناب امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام کی پاک بہنیں پاک دلہن صلواة اللہ علیہا کے خیمے کی طرف روانہ ہوئیں، انہوںنے دیکھا کہ پاک دلہن صلواة اللہ علیہا خیمے میں سر جھکا کر آہستہ آہستہ رو رہی ہیںدولہا پاک علیہ الصلوات والسلام کی دونوں بہنوں صلواة اللہ علیہما نے آکر پاک بنی صلواة اللہ علیہا کو گلے لگایا اور عرض کیا کہ آپ کا سرتاج خیام میں چند لمحوں کا مہمان ہے اُس کے بعد پھر قیامت تک آپ اپنے سرتاج کی زیارت نہیں کر سکیں گی اب وقت ہے آ کر سرتاج کا آخری دیدا ر کر لیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار