

Loading content...
اُس وقت چادر تطہیر کی وارث پاک سین صلواة اللہ علیہا نے عرض کیاحقیقت یہ ہے کہ آپ کی پاک دختر ملکہئِ شرم و حیا ہیں وہ آپ کے لحاظ کی وجہ سے نہیں آ رہیں امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے جب یہ سنا تو روتے ہوئے ایک علیحدہ خیمے میں تشریف لے گئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار