

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے جس وقت دیکھا کہ کسی مستور میں اتنا حوصلہ نہیں ہے کہ پاک دلہن صلواة اللہ علیہا کو اطلاع دے کہ پاک دولہاعلیہ الصلوات والسلام کی لاش پر تشریف لا کر عرب کے دستور کے مطابق بیوگی کی رسمیں ادا کریں تو پاک بہنوں سے فرمایا کہ آپ خود ہی دلہن کو یہاں لے آئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار