

Loading content...
جس وقت مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے یہ ارشاد فرمایا کہ کوئی جاکر پاک دلہن صلواة اللہ علیہا کو سرتاج کی لاش اطہر پر لے آئے تو مستورات صلواة اللہ علیہن میں کہرام بپا ہوا کیونکہ یہ آسان کام نہیں تھا کہ شہزادی صلواة اللہ علیہا کو بیوگی کی حالت میں کوئی اپنے سرتاج علیہ الصلوات والسلام کی لاش اطہر پر لائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار