

Loading content...
جس وقت نوشاہ کو سیج پر سوئے کافی دیر ہوگئی تو اس وقت شہزادہ پاک علیہ الصلوات والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کو احساس ہوا کہ میرے لعلؐ کو اتنی دیر تک تونہیں سونا چاہیے تھا اس وقت قریب آ کر فرماتی ہیں بیٹا نبی زادیاں بلا رہی ہیں انہیں جواب کیوں نہیں دیتے میرا لعل کوئی اتنی گہری نیند بھی سوتا ہے ذرا دیکھو تو آپ کے امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام بھی گریہ فرماتے ہوئے آپ کو بلا رہے ہیں بیٹا اتنی غفلت مناسب نہیں ہوتی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار