

Loading content...
پاک مستورات صلواة اللہ علیہن نے جس وقت یہ انداز کلام دیکھا تو گریہ کی آواز بلند ہوئی٭ وا قاسماء وا قاسما کے بین شروع ہوئے پاک بنے علیہ الصلوات والسلام کے سونے کی ادا سامنے تھی تمام مستورات صلواة اللہ علیہن جانتی تھیں کہ شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کو کیسی نیند آچکی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار