

Loading content...
فرماتی ہیں کہ ماں سے زیادہ بیٹوں کے جسم سے کوئی واقف نہیں ہوتا مجھے میرے لعلؐ کی لاش پر لے چلو میں ترتیب جلد ی بنا لوں گی پھرمیری بہو بھی تو لاش پر بیٹھی ہوںگی میرے جانے سے اسے بھی کچھ تسلی مل جائے گی مجھے ڈر اس بات کا ہے کہ کہیں میری بہو سرتاج کی یہ حالت دیکھ کر برداشت نہ کر سکے اور دنیا سے رخصت ہو جائے اور میرے لئے یہ صدمہ بیٹے کی موت سے بھی زیادہ ہو گا۔اسی لئے ہم چاہتے ہیں کہ ہمیں ہماری پاک بہو کے ساتھ کوئی لے جا کر بٹھائے کیونکہ جب سے میری آنکھوں کا نور رخصت ہوا ہے مجھے کچھ بھی دکھائی نہیں دے رہا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار