

Loading content...
اِدھرپاک مستورات صلواة اللہ علیہن شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کی لاش کو ترتیب دینے میں مصروف تھیں اور اُدھرضعیف ماں صلواة اللہ علیہا جوان بیٹے کی لاش سے چند قدموں کے فاصلہ پر کھڑی تھیںمستورات صلواة اللہ علیہن سے مخاطب ہوکر فرماتی ہیں کیا ابھی تک میرے لعلؐ کی سیج تیار نہیں ہوئی؟کیا ابھی تک میری پاک بہو سرتاج کی لاش پر نہیں آئی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار