

Loading content...
ہمارا بیٹا بھی میدان میں سے اپنے خون سے غسل عروسی کر کے آیا ہے اس کے لئے فوراً ایک مسند لگائیںاورپھر اُس پر شہزادے پاک علیہ الصلوات والسلام کو سلا ئیں اوراُس کے بعد تمام مستورات صلواة اللہ علیہن آکر دولہے کی زیارت بھی کریں اور اپنے اپنے حصے کے شگن بھی کریں ۔حکم کے مطابق مسند لگائی گئی یا یوں کہوں کہ پاک دولہا کیلئے سیج سجائی گئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار