

Loading content...
ہائے میرا سہروں والا بھائی، ہائے میرا جوان بھائی، اللہ اس قوم کو برباد کرے جس نے ہمارے گھر کی خوشیاں چھینی ہیں یہ بین کرتے ہوئے شہزادی پاک صلواة اللہ علیہا دولہا علیہ الصلوات والسلام کے قریب آئیں جس وقت بہن نے بھائی کے خون کی خوشبو محسوس کی تو پھر خود کو سنبھا نہیں پائیں اور آکر خود کو خون آلودہ لاش پر گرا دیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار