

Loading content...
اس وقت خیام میں گریہ و زاری سے ایک قیامت بپا ہو گئی ہر پاک مستور اپنے انداز میں ماتم اور گریہ کرتے ہوئے قریب آئی ، تاریخ بتاتی ہے کہ اِن پاک مستورات صلواة اللہ علیہن میں سے ایک پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا بڑی عجیب حالت بنا کر اپنے خیمے سے باہرآئیں اُن کے سرِ اطہر سے ردا ایک طرف ہٹی ہوئی تھی ان کی پاک زلفیں پریشان تھیں وہ ماتم کررہی تھیں اور ہونٹوں پر بین تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار