

Loading content...
مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام خیام سے روانہ ہوئے ، گنج شہدا میں تشریف لے گئے اور آکر دوبارہ جناب قاؐسم علیہ الصلوات والسلام کی لاش اطہر کو چادر میں لپیٹا اورپھر انہیں سینے سے لگا کر خیام کی طرف روانہ ہوئے جونہی پہلی قنات کا دروازہ عبور کیا تو ضعیف ماں کی نگاہ پڑی انہوں نے محسوس کیا کہ شائد کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام اب بھی میرے لعل کی لاش نہیں لائے انہوں نے جلدی سے عرض کیا آقا کیا آپ اب بھی میرے لعل کی لاش نہیں لائے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار