

Loading content...
مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اُن کی یہ بات سن کر فرمایا کہ ہم اس لئے آپ کے لعل کو خیمے میں نہیں لائے کہ جس طرح آپ کی قربانی منظور ہوئی ہے ایسے تو کسی اور کی ہوئی ہی نہیںاور اس وقت جو اُس کا حال ہے وہ شائد آپ دیکھ کر برداشت بھی نہ کر سکیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار