

Loading content...
ابھی تھوڑی ہی دیر پہلے امام حسنؐ کا پاک لعل علیہ الصلوات والسلام غسل عروسی کر کے شگن کے سہرے پہن کر میدان میں سے واپس آیا تھا مگر ان کی حالت ایسی تھی کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام جیسے صابر کا بھی یہ حوصلہ نہیں ہوا کہ اُس کی یہ حالت اُن کی پاک والدہ کو دکھاتے اس لئے مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام دولہے علیہ الصلوات والسلام کی لاش کو خیام میں نہیں لے گئے بلکہ مقتل گاہ سے سیدھے گنج شہدا میں آگئے اور انہیں بھی باقی شہداء کے ساتھ سلا دیا اور خود خالی ہاتھ خیام میں تشریف لے گئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار