

Loading content...
ان ملاعین کے خیام کے سامنے دریا کے کنارے سے کافی دورتطہیر کی مالک شہزادیوں صلواة اللہ علیہن کے خیام لگے ہوئے تھے ان خیام کے باہر ترتیب کے ساتھ سات قناتیں لگی ہوئی تھیںان قناتوں کے باہر ایک خندق تھی اور اس خندق کے دروازہ کے سامنے آخری قنات کا دروازہ تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار