Loading content...
عاشور کا سورج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ چمک رہا تھا کربلا کی خاک سر میں ڈال کر لُو چل رہی تھی فوجِ شام کے خیام کے پردے گرے ہوئے تھے اُن خیام کے آگے فوج کی صفیںاستوار نظر آرہی تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار